وجود خدا، وجود باری تعالیٰ، اسلام میں تصور خدا، اللہ پر ایمان، Belive in God

وجودِ باری تعالیٰ پر دلائل (شاہ نواز فاروقی)

دنیا کی مذہبی تہذیبوں میں سب سے بڑا علم الٰہیات یعنی اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات کے علم کو سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ ظاہر ہے۔ زندگی اور کائنات کی سب سے اہم حقیقت اللہ تعالیٰ کا وجود ہے۔ اس کے ہونے یا نہ ہونے سے ہر چیز کے معنیٰ بدل جاتے ہیں۔ اگر خدا ہے تو زندگی اور کائنات کی ہر چیز بامعنی اور بامقصد ہے‘ اور اگر خدا موجود ہی نہیں تو پھر کائنات کی ہر چیز بے معنی اور بے مقصد ہے۔ لیکن اہمیت صرف اللہ کے ہونے یا نہ ہونے ہی کو حاصل نہیں‘ اس بات سے بھی بہت فرق پڑتا ہے کہ کسی تہذیب میں خدا کو کس طرح کا خدا سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ہندو تہذیب میں یہ سمجھا گیا کہ کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالیٰ موجو

Subscribe to RSS - وجود خدا، وجود باری تعالیٰ، اسلام میں تصور خدا، اللہ پر ایمان، Belive in God